بچوں کا اسکرین ٹائم کم کرنے کے مؤثر اور عملی طریقے
تحریر ساحرہ ظفر آج کل اسمارٹ فونز ، ٹیبلٹس اور کمپیوٹرز کے استعمال نے بچوں کو اسکرین کے سامنے جکڑ کر رکھ دیا ہے۔ والدین کے لیے یہ ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے کہ وہ بچوں کو اسکرین سے دور رکھیں اور انہیں ایسی سرگرمیوں میں مشغول کریں جو ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما میں معاون ثابت ہو۔ اس تحریر میں چند ایسی عملی تجاویز لکھ رہی ہوں جن کے ذریعے آپ بچوں کا اسکرین ٹائم کم کر کے انہیں حقیقی دنیا کی سرگرمیوں میں مصروف کر سکتے ہیں۔ یہ تجاویز میرا ذاتی تجربہ ہے